مستمرالحیات

( مُسْتَمِرُالْحَیات )
{ مُس + تَمِرُل (ا غیر ملفوظ) + حَیات }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دائمی زندگی رکھنے والا، ہمیشہ زندہ رہنے والا؛ (نباتیات) دائمی۔