مستمرالنظام

( مُسْتَمِرُالنِّظام )
{ مُس + تَمِرُن (ا، ل غیر ملفوظ) + نِظام }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا نظام دائمی ہو، پائدار اور مستقل نظام رکھنے والا، دائمی نظام والا۔