مستغفر

( مُسْتَغْفِر )
{ مُس + تَغ + فِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغفرت چاہنے والا، استغفار کرنے والا، بخشش چاہنے والا۔