مستغنی المزاج

( مُسْتَغْنیُ الْمِزاج )
{ مُس + تَغ + نِیُل (ا غیر ملفوظ) + مِزاج }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے مزاج میں استغنا ہو، جس کی طبیعت میں آزادگی اور بے نیازی ہو، آزاد طبع، فارغ البال؛ (مجازاً) فقیر، درویش۔