مستوفی الممالک

( مُسْتَوِفِیْ الْمُمالِک )
{ مُس + تَو (و لین) + فِیُل (ا غیر ملفوظ) + مُما + لِک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قدیم عہدہ، وزیر مال۔