جلق

( جَلَق )
{ جَلَق }
( عربی )

تفصیلات


جلق  جَلَق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب کا مصدر ہے اور اردو میں اصلی معنی اور حالت میں ہی عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٥ء میں "ضمان الفردوس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر، مؤنث - واحد )
١ - ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنا، مشت زنی، ہتلس، مٹھولے لگانا۔
"مقصود اصلی . یہ ہے کہ سوائے نکاح متعارف کے کسی طریقے سے شرم گاہ کو کام میں نہ لایا جائے، اس سے جلق اور لواطت . سب کی حرمت نکلی۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ٢٤٨:٣ )
  • masturbation