مستوی الاسم الاعظم

( مُسْتَویُ الْاِسْمُ الْاَعْظَم )
{ مُس + تَوِیُل (ا غیر ملفوظ) + اِس + مُل (ا غیر ملفوظ) + اعَ + ظَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) عبارت ہے اوس بیت محرم اور عرش عظیم سے کہ جس نے حق کو سما لیا ہے وہ قلب انسان کامل ہے۔