عربی زبان سے ماخوذ اسما کے درمیان کسرۂ اضافت لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔