مسجد فتح

( مَسْجِدِ فَتْح )
{ مَس + جِدے + فَتْح }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مدینۂ منورہ میں جنگ خندق کی جگہ پر سب سے بلندی پر واقع مسجد جہاں پر روایت کے مطابق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جنگ کے دوران مسلسل تین روز تک دعا کی تھی۔