مسجد کا ملانا

( مَسْجِد کا مُلّانا )
{ مَس + جِد + کا + مُل + لا + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مُلّا جو مسجد کی روٹیوں پر پڑا ہو، مسجد کی روٹیاں کھانے والا، مفت خورا۔