مسحوق

( مَسْحُوق )
{ مَس + حُوق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گھسا پٹا، فرسودہ، گھسا ہوا، رگڑا ہوا؛ پسا ہوا، باریک کیا ہوا۔