مسخن

( مُسَخَّن )
{ مُسَخ + خَن }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گرم کیا گیا، گرم (پانی وغیرہ)، گرم کیا ہوا۔