١ - مسدس کی ایک شکل جس میں پہلے چار مصرعے متحد القوافی کہتے جاتے ہیں اور پھر مصرع الگ قافیے میں بصورت بیت مصرع کہہ کر ان کے ساتھ اضافہ کر دیے جاتے ہیں، اس طرح چھ مصرعوں کا ایک بند مکمل ہو جاتا ہے اس صورت میں کوئی بھی بند اپنے کسی قافیے کے لیے کسی دوسرے بند یا قافیے کے لیے کسی دوسرے بند کا محتاج یا تابع نہیں ہوتا۔