مسدس سالم

( مُسَدَّس سالِم )
{ مُسَد + دَس + سا + لِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) غیر مزاحمت مسدس، پورا مسدس، مسدس کی وہ شکل جس میں بند پورے ہوں۔