مسدس صحیح

( مُسَدَّس صَحِیح )
{ مُسَد + دَس + صَحِیح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اقلیدس) دائرے کے اندر کی وہ شکل جس کے چھ حصے کرکے خطوط مستقیمہ سے ملا دیں۔