مسفوح

( مَسْفُوح )
{ مَس + فُوح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نکالا ہوا، گرایا ہوا، بہایا ہوا (خون وغیرہ)۔