مسقف

( مُسَقَّف )
{ مُسَق + قَف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جگہ جس پر چھت ڈالی گئی ہو، اوپر سے پٹا ہوا، چھت دار، پاٹا ہوا۔