مسکر

( مُسْکِر )
{ مُس + کِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سکر پیدا کرنے والا، نشہ لانے والا، نشیلی چیز؛ سستی لانے والی چیز۔