مسکوت

( مَسْکُوت )
{ مَس + کُوت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو سکتے کا بیمار ہو، جسے سکتے کی بیماری ہو، جسے سکتہ ہو گیا ہو، سکتے میں مبتلا۔