مسکوی

( مَسْکَوی )
{ مَس + کَوی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وسطی اور جنوبی امریکہ کی بڑی جنگلی بطخ (Cairina mosehata) جس کو گھروں میں بکثرت پالا جاتا ہے، مشک بطخ۔