مسل

( مَسِل )
{ مَسِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی۔