مسلمین

( مُسْلِمِین )
{ مُس + لِمِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسلم کی جمع، مسلمانان، بہت سے مسلمان۔