مسلوب الحواس

( مَسْلُوب الْحَواس )
{ مَس + لُو + بُل (ا غیر ملفوظ) + حَواس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے ہوش و حواس ٹھکانے نہ ہوں، حواس باختہ۔