مسلوخ

( مَسْلُوخ )
{ مَس + لُوخ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (عروض) جب رکن آخر میں دو سبب خفیف و تد مفروق کے بعد واقع ہوں تو ان دونوں کو نکال کر وتد کے حرفِ آخر کو ساکن کرنا بدین حساب فاع لائن سے فاع بسکون آخر رہے گا اس کے مزاحف کو مسلوخ کہتے ہیں۔