عربی زبان میں اصل لفظ 'زلابیہ' ہے۔ اس سے ماخوذ فارسی زبان میں 'زلیبا' مستعمل ہے اور اردو میں 'جلیبی' مستعمل ہے۔ ١٧٤٧ء میں "دیوان قاسم" میں مستعمل ملتا ہے۔