مسمارک

( مِسْمارَک )
{ مِس + ما + رَک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) وہ چھوٹی سی ڈنڈی یا سوئی جو اس بڑی ڈنڈی کا حصہ ہوتی ہے جس پر گھاس وغیرہ کے مرکب پھول لگتے ہیں، بالچہ۔