مسمرائزر

( مِسْمَرائِزَر )
{ مِس + مَرا + اِزَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مسمریزم کرنے والا، مسمریزم کا عامل، تنویم کار، منوم۔