مشمولہ

( مَشْمُولَہ )
{ مَش + مُو + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شامل، شریک، شامل کیا ہوا، شمار میں لیا ہوا، ملا ہوا، ملحق۔