مشمولہ وحدت

( مَشْمُولَہ وَحْدَت )
{ مَش + مُو + لَہ + وَح + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شامل ہونے والی وحدت، کسی مجموعے میں شامل اکائی۔