مشہودہ

( مَشْہُودَہ )
{ مَش + ہُو + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ظاہر کی گئی، ثابت کی گئی، واضح، مشہود۔