مشیخت مآب

( مَشِیخَت مَآب )
{ مَشی + خَت + مَآب }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غرور تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ۔