مشین مین

( مَشِین مَین )
{ مَشِین + مَین (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشین پر کام کرنے والا، مشین چلانے والا (طباعت)، وہ آدمی جو چھاپے خانے کی مشین چلائے۔