مشینی دور

( مَشِینی دَور )
{ مَشی + نی + دَور (و لین) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مشین سے کام کرنے کا زمانہ، وہ دور جس میں مشینوں سے زیادہ کام لیا جاتا ہو۔