مصاحبت

( مُصاحَبَت )
{ مُصا + حَبَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک دوسرے کے ساتھ رہنا، ہم نشینی، میل جول، پاس اٹھنا بیٹھنا، سنگت، ساتھ۔