مصاحبین

( مُصاحِبِین )
{ مُصا + حِبِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصاحب کی جمع، بہت سے ساتھی، دوست، ساتھ رہنے والے، پاس اٹھنے بیٹھنے والے۔