مشینی تہذیب

( مَشِینی تَہْذِیب )
{ مَشی + نی + تَہ (فتحہ ت مجہول) + ذِیب }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ۔