مصادم

( مُصادِم )
{ مُصا + دِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صدمہ پہنچانے والا، ٹکرانے والا، ایک دوسرے کو مارنے والا۔