مصالحانہ

( مُصالِحانَہ )
{ مُصا + لِحا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - جس میں صلح صفائی یا میل ملاپ ہو، صلح آمیز، دوستی کا، دوستانہ۔