مصدوق

( مَصْدُوق )
{ مَص + دُوق }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سچ کیا ہوا، جسے سچا سمجھا گیا، جس کے سچے ہونے کی تصدیق کی گئی ہو؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا لقب۔