مصطبہ نشین

( مَصْطَبَہ نَشِین )
{ مَص + طَبَہ + نَشِین }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مے خانے میں بیٹھنے والا، شراب خانے میں جانے والا، (مجازاً) شرابی۔