مصفا گیس

( مُصَفّا گَیس )
{ مُصَف + فا + گَیس (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - گیس جس سے مختلف آلودگیاں اور آمیزش دور کر دی گئی ہوں، صاف کی ہوئی گیس جس میں گیسولین ہائیڈرو کاربن اور گندھک کے مرکبات نہیں ہوتے۔