مصفی

( مُصَفّٰی )
{ مُصَف + فا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - صاف کیا گیا، پاک، صاف، صاف کیا ہوا، نتھرا ہوا، پاکیزہ۔