مصفی

( مُصَفِّی )
{ مُصَف + فی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) گردے کی ورید جو خون سے مائیت بول کو صاف کرتی ہے۔
صفت ذاتی
١ - صاف کرنے والا، نتھارنے والا۔