مصفی اشیاء

( مُصَفّٰی اَشْیاء )
{ مُصَف + فا (ا بشکل ی) + اَش + یا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - صاف کرنے والی چیزیں، صفائی کی اشیاء۔