مصفی پانی

( مُصَفّٰی پانی )
{ مُصَف + فا (ا بشکل ی) پا + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقررہ طریقے سے صاف یا تقطیر کیا ہوا پانی۔