مصفی خون

( مُصَفّیِ خُون )
{ مُصَف + فِیے + خُون }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) خون کو صاف کرنے والا (عمل، آلہ، دوا یا غذا وغیرہ)۔