مصل الدم

( مَصْلُ الدَّم )
{ مَص + لُد (ا، ل غیر ملفوظ) + دَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) آب خون، خون کا پانی۔