عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جلوہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'آراستن' سے مشتق صیغہ 'آرا' بطور لاحقۂ فاعلی لگا اور پھر آخر پر 'الف' ہونے کی وجہ سے 'ہمزہ زائد' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے 'جلوہ آرائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔