مصوار

( مِصْوار )
{ مِص + وار }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) فوٹو گرافی کا وہ آلہ جس سے دور کی چیزوں کا عکس ایک تاریک کمرے میں کاغذ پر پڑتا ہے، تاریک عکاسہ۔