مصیبتیں

( مُصِیبَتیں )
{ مُصی + بَتیں (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مصیبت کی جمع؛ تراکیب میں مستعمل، رنج، دکھ، تکلیف، ستخی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب۔